ٹیکنالو جی اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

0
29

ٹیکنالو جی اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کاٹیکنالوجی کی طرف نیا اقدام
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پاکستان نے ابھی تک نمایاں ترقی نہیں کی ہے جسکی وجہ ہزاروں ٹیکنالوجی سے وابستہ نوجوانوں نے آئی ٹی کے شعبے میں ڈگریاں تو لی ہے لیکن آئی ٹی انڈسٹری کی کمی کے باعث نوجوان بے روز گار ہیں اس سیناریو کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ٹیکنالوجی نالج اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے جس میں وفاقی اور صوبائی نمائندے بھی شامل ہونگے۔وزیر اعظم عمران خان نے اس سے قبل بھی فیسبک پر جھوٹی خبروں دیگر سوشل میڈیا ہر غلط خبروں پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ جھوٹ اور نفرت پر مبنی خبرویں معاشرے کیلئے خطرہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے فیسبک خکام سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ فیسبک نے لوگون کو آپسمیں جڑاہوا ہے لیکن اس پر غلط خبروں کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے ہونگے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس حوالے سے ٹاسک فورس بنایا ہے جو قومی ترجیحات کا جائزہ لے کر حل بتائی گی اور اسی ٹاسک فورس میں سائنس دان ،انجنئیرز ، نجی شعبے کے ماہرین کو تاسک فورس بہتر کرنے کیلئے شامل کئے گئے ہیں۔ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین کے مطابق پاکستان مین نوجوان نسل میں ٹیکنالوجی کے لحاظ سے زیادہ ٹیلنٹ پایا جاتا ہے اور ان کو صرف آئی ٹی انڈسٹری لگانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے تیوری کو عملی جاماپہنا سکیں۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں چین نے بھی ٹیکنالوجی کی مدد میں سرمایہ کاری کرنے پر دستحط کئے ہیں جس سے پاکستان ٹیکنالوجی کی دوڑ میں آگے جاکر دنیا کو ایکسپورٹ شروع کر دے گا۔

مزید تفصیلات اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمار ے YouTubeکے چینل کو سبسکرائب کریں،

نیوز‌ڈیسک ہم سب ٹی وی اسلام آباد

5دسمبر 2018

جواب دیجئے