مسنجر پر میسج ان سنڈ کرنے کا فیچر تیار کر لیا گیا

0
28

مسنجر پر میسج ان سنڈ کرنے کا فیچر تیار کر لیا گیا

نیوز ڈیسک:میسج ان سینڈ کرنے کیلئے دس منٹ کی مہلت

صارفین جلد فیس بک میسنجر پر بھی ’ان سینڈ‘ کا فیچر استعمال کرسکیں گے۔فیس بک نے بھی صارفین کی سہولت کیلیے اپنے میسنجر میں بھیجا گیا پیغام واپس لینے کے فیچر پر کام تیز کردیا ہے اور اس کی تکمیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔اینڈرائرڈ آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کیلیے میسنجر کے ورژن 191.0 میں ’ان سینڈ‘ فیچر کو جلد آنے والے فیچرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔واٹس ایپ کی طرح فیس بک میسنجر میں بھی بھیجا گیا پیغام ڈیلیٹ کرنے کا خاص دورانیہ رکھا گیا ہے، ابتدائی طور پر میسیج ’ان سینڈ‘ کرنے کیلیے 10 منٹ کی مہلت دی گئی ہے اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس دورانیے میں توسیع کی جائے گی۔ فیس بک میں ’ان سینڈ‘ فیچر پر کام رواں سال اپریل میں شروع کیا گیا اور اکتوبر میں پہلی بار اس کے کام کرنے کی آزمائش کی گئی۔

مزید تفصیلات اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمار ے YouTubeکے چینل کو سبسکرائب کریں،

نیوز‌ڈیسک ہم سب ٹی وی اسلام آباد

8نومبر 2018

ابتدائی طور پر میسیج ’ان سینڈ‘ کرنے کیلیے 10 منٹ کی مہلت دی گئی ہے

واٹس ایپ کی طرح فیس بک میسنجر میں بھی بھیجا گیا پیغام ڈیلیٹ کرنے کا خاص دورانیہ رکھا گیا ہے، ابتدائی طور پر میسیج ’ان سینڈ‘ کرنے کیلیے 10 منٹ کی مہلت دی گئی ہے اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس دورانیے میں توسیع کی جائے گی۔ فیس بک میں ’ان سینڈ‘ فیچر پر کام رواں سال اپریل میں شروع کیا گیا اور اکتوبر میں پہلی بار اس کے کام کرنے کی آزمائش کی گئی۔

مزید تفصیلات اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمار ے YouTubeکے چینل کو سبسکرائب کریں،

نیوز‌ڈیسک ہم سب ٹی وی اسلام آباد

8نومبر 2018

جواب دیجئے